benifit of prunes جانیے آلو بخارا کے فوائد

Urdu Version                                             English Version

 

آلو بخارا کے فوائد Why Plum ?

آلو بخارا طبیعت کو نرم کرتا ہے۔

پیاس کو تسکین دیتا ہے۔
خون کے جوش کو کم کرتا ہے۔ اسلئے بلڈپریشر کے مریضوں کو مفید ہے۔
آلو بخارا مسکن صفراءاور ملین ہوتا ہے۔
متلی میں آلو بخارے کا استعمال بے حد مفید ہوتا ہے۔
گرمی کے سر درد میں آلو بخارے کا استعمال مفید ہوتا ہے۔
زخموں کو جلدی ٹھیک کرتا ہے۔
آلو بخارے کے پتے رگڑ کر ناف کے نیچے لیپ کیا جائے تو آنتوں کے کیڑے خارج ہو جاتے ہیں۔
نزلے کو روکنے کےلئے آلو بخارے کے پتوں کا جو شاندہ بنا کر غرارے کرنا مفید ہوتا ہے۔
آلو بخارے کا مربہ فرحت بخش اور قبض کشا ہوتا ہے۔
خشک آلو بخارا رات کو بھگو صبح نہار منہ صرف پانی چھان کر پینا احتلام کےلئے مفید ہوتا ہے۔ اگر اس میں ایک چمچہ چائے والا سونف کے سفوف کا اضافہ کرلیا جائے تو دگنا فائدہ دیتا ہے۔
رات کو سوتے وقت اگر آلو بخارے کے دس دانے کھائے جائیں تو صبح کو اجابت صحیح ہوتی ہے
خارش کو دور کرنے کےلئے آلو بخارے کا مسلسل استعمال بے حد مفید ہوتا ہے
کھانسی میں اس کا استعما ل نقصان دہ نہیں ہوتا۔
منہ اور حلق کی خشکی کو دور کرتا ہے۔
آلو بخارے میں وٹامن اے ، بی ، پی اور سی وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔
دماغی کام کرنے والوں کےلئے یہ بہترین غذا ہے

پاﺅں کی جلن کو دور کرتا ہے۔ 
چڑ چڑے مزاج والوں کےلئے یہ بہترین پھل ہے جس سے یہ مرض دور ہو جاتی ہے۔
نیند کی کمی کی مرض میں آلو بخارے کا استعمال بہترین ہوتا ہے۔

The soft plum nature. Benefits of eating Plum

Gives relief to the thirsty.
Low blood boiled. It is therefore useful for blood pressure patients.
Plum habitat is sfraءaur million.
Nausea is very useful to use the plum.
Heat headache is useful to use the plum.
Wounds fixes quickly.
If the laptop below the navel rubbing the leaves of plum destroys intestinal worms.
The plum leaves to prevent the flu that is useful gargle made sandh.
Plum jam is a refreshing and laxative.
Dried plum dip in the morning admiring the night is only useful for drinking water wet screening. If we’re going to add a powder, a tea spoon of fennel gives a double benefit.
Sleep at night if there is ineffective if the grain eaten ten plum morning
Continuous use for plum is useful to relieve itching Bay
It is used in harmful cough.
Removes the mouth and throat dry.
Plum vitamins A, B, P and C are found in abundance.
This is the best food for the brain

Removes the irritation of feet.
It is okay to cry taste the best fruit from which the disease away.
Liquid lack of sleep is the best use of plum.

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Content

Name

Website

Phone